عمران خان خیبر پختونخواں سے
الحاج ملک زرداد جانگیر اعوان اور ملک طارق اعوان چارسدہ ولی باغ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی اور ایمل ولی خان سے مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی بعد میں مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی الحاج ملک زرداد جہانگیر اعوان اور ملک طارق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا مرحومہ بیگم نسیم ولی خان ایک نڈر اور بہادر خاتون تھیں اور مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
الحاج ملک زرداد جانگیر اعوان اور ملک طارق اعوان چارسدہ ولی باغ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی اور ایمل ولی خان سے مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر ان سے تعزیت کی
