عمران خان خیبر پختونخواں سے
تھانہ گلبہار پولیس اسٹیشن میں ٹرانسجینڈر کے مسائل حل کرنے کے لئے ٹرانسجینڈر کے صدر آرزو خان کو اعزازی ممبر مقرر کیا گیا تاکہ ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے مسائل با آسانی حل ہو سکے۔
تھانہ گلبہار پولیس اسٹیشن میں ٹرانسجینڈر کے مسائل حل کرنے کے لئے ٹرانسجینڈر کے صدر آرزو خان کو اعزازی ممبر مقرر کیا گیا
