بہاولپور(نویداقبال چوہدری)ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان صاحب ریجنل پولیس آفیسر زبیر دریشک صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور فیصل کامران صاحب کی ہدایت پر اشتہاریوں کیخلاف خصوصی مہم مزید تیز
ڈی ایس پی سٹی اختر وینس صاحب ایس ایچ او تھانہ سول لائنز مہرعبدالجبار کی زیر نگرانی ، چوکی انچارج لاری اڈا محمد صدیق سب انسپکٹر کی کارروائی
ڈکیتی کے مقدمہ نمبری 330/17بجرم411 /392 ت پ کا اے کیٹیگری کا مجرم اشتہاری محمد اشفاق خان ولد محمد مشتاق قوم راجپوت سکنہ شاہ رکن عالم کالونی ملتان گرفتار کرلیا
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان صاحب ریجنل پولیس آفیسر زبیر دریشک صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور فیصل کامران صاحب کی ہدایت پر اشتہاریوں کیخلاف خصوصی مہم مزید تیز
