ننکانہ بار کے لئے محمد مرتضی کھوکھر ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ کے مین بار روم کے لئے 5کلو واٹ کا سولر پاور پینل دینے کا اعلان کردیا جس سے ماہانہ بار روم کے اخراجات میں تقریباً 1 لاکھ روپے کی بچت ہوگی اس تمام تر کوششیں کے روح رواں محمد ندیم عباس بھٹی ایڈووکیٹ ہیں. (سروے ٹیم, صدر بار کے ساتھ)اس موقع پر ملک محبوب نبی اعوان ملک آصف علی ایڈووکیٹ بھی موجود.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب