• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہیں ہسپتال زرائع

Jun 10, 2021

تفصیلات لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو ویکسینیشن لگانے سلسلہ جاری ہیں لنڈی کوتل ہسپتال محکمہ صحت حکام کے مطابق ابھی تک 7994افراد کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگا دئے گئے ہیں جس میں سیکورٹی فورسز. پولیس جوان جیل عملہ قیدیوں. محکمہ صحت حکام. ایجوکیشن حکام اور دیگر علاقے مشران اور سمیت خواتین کو بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسین لگا دئے گئے ہیں. کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں محکمہ صحت حکام کی عملہ صبح 9بجے سے لیکر شام تک ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اس لئے علاقے کے عوام کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین ضرور لگا دے تاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ بروقت ممکن ہوسکے اور عوام کی مشکلات میں کمی آجائے