اسلام آباد: : ( رانا محمد سعید ) تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم کی کارروائی
ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کی سرکردہ رکن خاتون گرفتار
ملزمہ اپنی ساتھی ملزمان کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتی تھی
ملزمہ کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے ایک لاکھ روپے برآمد
ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کردی
کارروائی ایس ایچ او آصف خان کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے کی
ایس پی صدر زون فاروق امجد بٹر نے پولیس ٹیم کو شاباش دی
ترجمان اسلام آباد پولیس