حاصل پور (نویداقبال چوہدری)
ڈی پی او بہاولپور محمد فیصل کامران کی چک 65 فتح میں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے گھر آمد
ورثاء کے اظہار ہمدردی
اس موقع پر ڈی پی او بہاولپور محمد فیصل کامران نے کہا
دکھ کی اس گھڑی میں والدین کے ساتھ ہیں
واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہے قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی
فرانزک لیب کا رزلٹ آتے ہی تفشیش کو مکمل کریں گے
ایسے عناصر کسی ریاعت کے مستحق نہیں
والدین کی نشاندہی پر کچھ ملزمان کو پکڑا ہے
ڈی ایس پی حاصل پور اور ایس ایچ او سٹی کو اس کیس پر لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ دینے کا حکم
ڈی پی او بہاولپور محمد فیصل کامران کی چک 65 فتح میں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے گھر آمد ورثاء کے اظہار ہمدردی
