• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راجہ طارق انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا علیہ راجعون

Jun 15, 2021

( رپورٹ۔ سہیل انجم ملک)کراچی کے سینئر صحافی کراچی یونین آف جرنلسٹس کراچی پریس کلب کے سینئر رکن اور کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری راجہ طارق حرکت قلب بند ہونے سے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر سمیر قریشی و عہدیداروں سالک شاہ ۔
۔وحید جیلانی ۔کاشف ہاشمی ۔عامر مجید۔ذیشان شاہ۔رجب علی۔ریحان چشتی ۔فیضان جلیس۔ندیم خان اور سلمان لودھی۔عاطف رضا کے یو جے کے صدر اعجاز احمد۔ جنرل سیکریٹری عاجز جمالی۔ نائب صدر لبنی جرار۔ ناصر شریف۔ جوائنٹ سیکریٹری طلحہ ہاشمی۔ رفیق بلوچ اور ایگزیکٹو کونسل کے تمام ارکان نے راجہ طارق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے