• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے سلمان خان کو برا اداکارقرار دے دیا

Jun 25, 2021

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان اچھے ادا کار نہیں ،مجھے وہ بالکل پسندنہیں ہیں ۔بھارتی ٹی وی چینل کو انٹر ویودیتے ہوئے اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی مداح نہیں بلکہ وہ دوسرے خان کی مداح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان اچھے اداکار نہیں بلکہ کرینہ نے سلمان خان کو برا اداکار قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور سلمان خان کے ساتھ کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں،ان کی کئی فلیمں سپر ہٹ ہوئیں ہیں جن میں باڈی گارڈ ،بجرنگی بھائی جان شامل ہیں۔