صوابی (اسماعیل یوسفزئی )صوابی یونین کونسل مرغز کے سابقہ نائب ناظم اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما انور زیب خان نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے پارٹی ٹوپیاں پہنا کر پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا
انور زیب خان نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
