ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے مٹ موندرانی میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے قبائلی رہنما کا بھتیجا جاں بحق ہو گیا
ڈیرہ بگٹی لاش کو ویلفیئر ہسپتال سوئی منتقل کر دیا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دیا گیا
ڈیرہ بگٹی مقتول کی وڈیرہ نور حسن بگٹی کی نام سے شناخت ہوئی
ڈیرہ بگٹی فائرنگ کا واقعی قبائلی رنجش کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے