• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ ریس کورس پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائی

Jul 11, 2021

راولپنڈی ( رانا محمد سعید ) تھانہ ریس کورس پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائی

02 شراب سپلائرز گرفتار، 78 بوتل شراب اور 59 ٹن بئیر برآمد، مقدمات درج

شراب سپلائر دانش سے 66 بوتل شراب اور 19 ٹن بئیر جبکہ فرقان جاوید سے 12 بوتل شراب اور 40 ٹن بئیربرآمد، پولیس

شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ایس ایچ او ریس کورس اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس

شراب سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس ڈی پی او کینٹ

ایس پی پوٹھوہار کی طرف ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او ریس کورس اور پولیس ٹیم کو شاباش