• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کاروائی ۔ منشیات کے مقدمے میں مفرور ملزم گرفتار

Jul 11, 2021

خیبر پختونخواں (عمران خان )کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کاروائی ۔ منشیات کے مقدمے میں مفرور ملزم گرفتار ۔ڈی ایس پی سبرب عالم زیب خان کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ منشیات کے مقدمے میں مفرور ملزم لائق شاہ ساکن رشید گڑھی علاقے میں موجود ہیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے انچارج چوکی توحید آباد ایس آئی ملنگ جان خان ملزم کو گرفتار کیا ملزم سے مزید 10 گرام آئس بھی ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی