• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کمشنر کیپٹن (ر)محمد عثمان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال آمد کمشنر لاہور نے ڈائیلسیز سنٹر کے مریضوں کو پھولوں کے گلدستے اور مٹھائی پیش کی

Jul 26, 2021

کمشنر کیپٹن (ر)محمد عثمان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال آمد کمشنر لاہور نے ڈائیلسیز سنٹر کے مریضوں کو پھولوں کے گلدستے اور مٹھائی پیش کی اور مریضوں کی خریت دریافت کی.اس موقع پر DC ننکانہ مصور احمد خان نیازی,CEO ہیلتھ ڈاکٹر سہیل طارق,MS ڈاکٹر کامران واجد,ڈاکٹر افتخار محی الدین ,ڈاکٹر سرجن حیات اللہ خان ,ڈاکٹر محمد افضل آڈٹ آفیسر رانا محمد ماجد کے علاوہ انتظامیہ بھی موجود تھیں .ڈی ایچ کیو ہسپتال آنے سے پہلے کمشنر لاہور نے گورودوارہ تنبو صاحب میں ویکسینیشن سنٹر کا وزٹ بھی کیا .ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔