• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ کتنے اوورز پر مشتمل ہوگا؟ اہم اعلان سامنے آگیا

Jul 29, 2021

بارباڈوس(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ 9 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
بارش کے باعث میچ کو 20 کی بجائے 9 اوورپر محیط کیا گیا ہے۔ ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکے گا جبکہ پاوورپلے تین اوورز کا ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز چار میچوں پر مشتمل ہے۔