آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے نوٹس پر بچوں اور بچیوں سے زبردستی بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے سرغنہ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا
تھانہ کوہسار اور انڈسٹریل ایریا کی کاروائی,
بھکاریوں کی پشت پناہی کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن,کے دوران گروہ کے سرغنہ تین بڑے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا,
, ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار اور آئی نائن میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
گررہ کے گرفتار ,ملزمان میں محمد سلیم ،اسد اور آشفاق شامل ہیں
ملزمان کا یہ گروہ بھکاری بچوں اور بچیوں کو اسلام آباد کے مختلف چوکوں اور مارکیٹوں میں بھیک مانگنے کے چھوڑنے اور لےجانے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں,
دیگر ایسے افراد کی گرفتاری کیلئے آپریشن تیز کر دیا گیا,
ترجمان اسلام آباد پولیس