نوشہرو فیروز (افضل علی منگی)نوشہرو فیروز کہ سینٸر صحافی منظور ملک کی 51 ویں سالگرہ پریس کلب مٹھیانی رجسٹرڈ میں مناٸی گٸی جس میں صدر سکندر علی پھنور ۔جنرل سیکریٹری رانا غلام سرور سینیٸر صحافی عتیق الرحمن قریشی سینٸر صحافی غلام نبی بھٹی ایم جمن راجپوت ایڈوکیٹ ریاض حسین سولنگی شوشل ورکر چاکر خان بلوچ رانا اکرام اللہ نے سینیٸر صحافی منظور ملک کی 51 ويں سالگرہ کا کیک کاٹا اور لمبی عمر کہ لیے دعا کی گٸی اس موقع پر سينئر صحافي منظور ملک کی جانب سے پریس کلب مٹھیانی رجسٹرڈ کا شکریہ ادا کرتے ھوٸے کھا اس مشکل دور میں دوستوں نے پر وقار تقریب منعقد کر که محبت کا ثبوت ديا جس پر ميں تمام دوستون کو خراج تحسين پيش کرتا ھوں ميرے ليے فخر کي بات ھے پريس کلب مٹھیانی رجسٹرڈ کی جانب سے میری سالگرہ مناٸی گٸی