اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی باپ بن گئے ہیں ، انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے ۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زید علی نے اپنے بیٹے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے مگر تصویر میں بچے کا چہرہ واضح نہیں دکھایا جا سکتا کیوں کہ بچے کا رخ دوسری سمت ہے ۔
اپنی پوسٹ میں زید علی نے مداحوں کو بتایا کہ اللہ نے انہیں 18 اگست کو اس خوشی سے نوازا ۔
یوٹیوبر زید علی باپ بن گئے ، بیٹے کی تصویر شیئر کر دی
