• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، بارش کے بعد کھیل کب شروع ہوگا؟ اہم خبر آگئی

Aug 25, 2021

جمیکا(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں بارش رک گئی ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔پاکستان کو جیت کے لیے تین وکٹیں اور ویسٹ انڈیز کو 170رنز درکار ہیں۔آخری روز میں ابھی 51 اوورز کا کھیل باقی ہے۔