• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بزرگ مسلم لیگی رہنما رانا افضل کے انتقال پر اظہار رنج وغم

Sep 28, 2019

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بزرگ مسلم لیگی رہنما رانا افضل کے انتقال پر اظہار رنج وغم

رانا افضل پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھے

وہ نواز شریف کے قریبی اور بااعتماد ساتھی تھے

انہوں نے پارٹی اور اس کے نظریہ کے ساتھ وابستگی اور وفاداری کو بھرپور انداز سے نبھایا

ساری زندگی جمہوریت، آئین، عوامی حقوق، عوامی خدمت کے لیے جدوجہد میں مصروف رہے

جمہوریت، عوام اور پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا وہ پر نہیں ہو سکے گا

اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
رپورٹ: سید اویس شبیر ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد