• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سندھ حکومت کے اہم وزیرکورونا کا شکار ہوگئے

Sep 1, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہوعالمی وبا کورونا وائر س کا شکار ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں اسماعیل راہونے بتایا کہ میر اکورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات ہیں، جس کے بعد میں خودکو قرنطینہ کرلیا ہے۔
اسماعیل راہونے اپنے پیغام میں جلد صحتیابی کے لئے دعا اورکورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔