ذرائع کےمطابق کفایت شاہ باچہ جمعہ کی نماز کے بعد گھر واپس جارھے تھے کہ تاک میں بیٹھے ہوئے نامعلوم افراد نے آن پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے کفایت شاہ باچہ موقع پر جاںبحق ہوگئے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کفایت شاہ باچا کی خاندان کی کئ سالوں سے دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے نتیجے میں وہ جاہ بحق ہوئے.