ڈیر ہ اسماعیل خان۔ کنڈل انٹرچینج سے 10/15 کلومیٹر پہلےمٹی ڈال کرروڈکو مکمل طور پر بند کردیاگیاتھا جسکی وجہ سے لوگوں کو سخت تکلیف کاسامناکرناپڑا۔ دریائے سندھ پل پر ھمیں آگاہ کیاگیاکہ کل سے پل ٹریفک کے لئے مکمل طور پربند کردی جائےگی۔لہذا جو دوست احباب اسلام آباد جانے کاارادہ رکھتے ھیں ان کو میرا مشورہ ھے کہ زحمت سے بچنے کے لئے سی پیک روٹ استعمال نہ کریں،،شکریہ