• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوٸیہ کی سٸینر رہنما و اُمیدوار ممبر پنجاب اسمبلی PP246 بہاولپور عدیل اسلم کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم کے مطابق سیرت النبیﷺ کانفرنس

Oct 13, 2021

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوٸیہ کی سٸینر رہنما و اُمیدوار ممبر پنجاب اسمبلی PP246 بہاولپور عدیل اسلم کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم کے مطابق سیرت النبیﷺ کانفرنس جس میں وزیراعظم عمران خان صاحب کا خطاب سننے کیلۓ تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں یوسی گیارہ وارڈ نمبر ایک نیو اسلامی کالونی کے مشتاق رحمانی سابقہ ٹکٹ ہولڈر (کونسلر) پی ٹی آئی راؤ نوید بوبی نائب صدر انصاف لیبر ونگ سرپرستِ اعلیٰ یوسی گیارہ وارڈ نمبر ایک اکرم بھائی طارق جٹ ذولفقار قریشی راؤ پرویز نے شرکت کی
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیاں صاحب بھی ہمراہ موجود تھے
تقریب میں حضورﷺ کی کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالی گئی اور مقرین نے حضورﷺ کی ذات مبارکہ بارے بیان کیا حاضرین نے مقررین کو سراہا