ساہیوال میں پولیس کے ہاتھوں 2 ڈاکو ہلاک
محمدزبیر تھانہ فتح شیر کا ڈرائیور پولیس اہلکار زخمی۔
جبکہ ہلاک ڈاکوئوں کی تاحال شناخت نا ہوسکی۔پولیس ذرائع
ساہیوال کےکچاپکا نورشاہ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ میں
2 ڈاکو ہلاک ایک گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب
پولیس نے ڈاکووں کو رکنے کا اشارہ کیا ڈاکووں نے فائرنگ کر دی