• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں زیر حراست ملزم ارباز مرچنٹ کے والد کا بڑا انکشاف

Oct 27, 2021

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں قید ارباز مرچنٹ کے والد نے جیل میں بیٹے سے ملاقات کی اور وہ کمزور ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈ یا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جیل میں قید کے دوران بیٹے کا وزن 7 کلو تک گر چکا ہے، جیل میں کھانا بھی ٹھیک نہیں دیا جارہا جس پر وہ بھی پریشان ہے۔ارباز کے والد کا کہنا تھاکہ بیٹا ملاقات میں مجھے گلے لگانا چاہتا تھا لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔