• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کترینہ کیف کی شادی ، بھارتی میڈ یا نے سلمان خان کے والد کو بولنے پر مجبور کردیا

Nov 27, 2021

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی وکی کوشل کے ساتھ شادی کی خبروں پر دبنگ خان سلمان خان کے والد سلیم خان بھی بول پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک صحافی نے سلیم خان سے کترینہ کیف کی شادی سے متعلق سوال پوچھا جس پر انہوں سخت ناگواری کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اس پر کیا بات کی جائے؟ میڈیا کے پاس بات کرنے کے لیے صرف ایسے ہی مسائل رہ گئے ہیں۔دوسری جانب بھارتی میڈیا ک مطابق سلمان خان اداکارہ کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے۔