• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کے نئے کپتان کون ہونگے؟ بڑی خبر آگئی

Nov 30, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)سیون میں کراچی کنگز نے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
جیو نیوز سے وابستہ صحافی عرفہ فیروز کے مطابق بابر اعظم اس بار کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ اس سے قبل عماد وسیم کراچی کنگز کی کپتانی کررہے تھے۔ پی ایس ایل سیون جنوری کےآخری ہفتے میں شروع ہوگی۔