• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نئے سال کی آمد پرکیک کاٹا گیا اوربیوہ خواتین میں امدادتقسیم کی گئی تفصیل کے مطابق بشپ نعیم عیسی (بشپ آف ڈیزرٹ)نے نئے سال کے موقع پر کیک کاٹا

Jan 1, 2022

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) نئے سال کی آمد پرکیک کاٹا گیا اوربیوہ خواتین میں امدادتقسیم کی گئی تفصیل کے مطابق بشپ نعیم عیسی (بشپ آف ڈیزرٹ)نے نئے سال کے موقع پر کیک کاٹا اور بیوہ خواتین کو مالی امداد فراہم کی تقریبات میں مسز بشپ گلزاین دتہ اور دیگر خواتین نے شرکت کی بشپ نعیم عیسی نے کہا کہ ہم خواتین کیلئے سلائی سنٹر کا افتتاح کریں گے۔ نئے سال کے موقع پر بشپ نعیم عیسی کہا کہ ہم قومی امن کیمٹی اورہیومن رائٹس کے ساتھ مل کر چرچ اور ریاست پاکستان کو ریاستی اداروں کو مضبوط بنائیں گے۔ ملک پاکستان میں امن اور سلامتی کی فضا پیدا کر یں گے اور ان مقاصدِ کے لیے دعائیں مانگی گئیں