• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کنول آفتاب اور ذولقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات بھی شروع ہوگئیں

Jan 17, 2022

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر جوڑی کنول آفتاب اور ذولقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں ۔وہ گزشتہ سال نکاح کے بندھن میں بندھے تھے۔اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔
تقریبات شروع کرنے سے پہلے میلاد رکھا گیا جس کی تصاویر دونوں نے اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیں اور اس کے بعد اب مایوں سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
مایوں کی تقریب میں دونوں نے روایتی پہلے رنگ کا لباس پہنا ہے۔