• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ہتھنی نے بھی معذرت کر لی؟اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز کی تھائی لینڈ میں سیر کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

Jan 21, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی) اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز اکثر اوقات اپنی مصروفیات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔اب ان کی ایک نئی ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں وہ ہاتھی کی سواری کی ہے اور اقراء عزیز ہاتھی کو پیار کر رہی ہیں، یاسر حسین پیچھے بیٹھے ہنس رہے ہیں۔

ویڈیوشیئر کرتے ہوئے کیپشن میں یاسر حسین نے لکھا کہ ”اس نے ہتھنی سے اتنی باتیں کی وہ تنگ آگئی۔اینڈ میں ہتھنی نے معذرت کی اور کہا کہ بی بی تو اتر جا۔لیکن یہ تجربہ بہت شاندار تھا“۔