• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : معاشرتی ناسوروں کیخلاف عدالتی فیصلہ

Oct 9, 2019

چنیوٹ : معاشرتی ناسوروں کیخلاف عدالتی فیصلہ

چنیوٹ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

چنیوٹ : جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش آغا عباس اور روبینہ بی بی کو قید اور جرمانہ کی سزا

چنیوٹ : عنایت اللہ خان اے ایس آئی نے روبینہ بی بی کو 2950 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا

چنیوٹ : اختر پرویز اے ایس آئی نے آغا عباس کو 1500 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا

چنیوٹ : منشیات فروش روبینہ بی بی کو ساڑھے پانچ سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

چنیوٹ : منشیات فروش آغا عباس عرف آغو کو ساڑھے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

چنیوٹ :منشیات فروشوں کیخلاف تھانہ سٹی اور تھانہ رجوعہ میں مقدمات درج ہیں
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ