• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا

Feb 5, 2022

کراچی، 4 فروری (غلام مصطفے عزیز)۔پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ پشاورزلمی کے ترجمان کے مطابق معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانا ہے، معروف اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے اس گانے میں شاندار پرفارمنس دی ہے جبکہ پشاور زلمی کپتان وہاب ریاض اوردیگر کھلاڑی بھی اینتھم میں ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔