• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکارہ حرا مانی اور انوشے کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Feb 9, 2022

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور اداکارہ انوشے عباس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ایک اشتہار کی شوٹنگ کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایک ڈانس کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کیا۔
گزشتہ دنوں اداکارائووں نے اکھٹے پاکستانی گانے سانو تے سوہنا تو لگدا پہ ڈانس کر کے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا اور ویڈیوانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔