بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) سابق وفاقی وزیر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن اور سٹی صدر مسلم لیگ ن پی پی 246 ڈاکٹر رانا طارق خان بہاولپور کی ایم پی ائے مسلم لیگ ن حاصل پور افضل گل کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمن نے گزشتہ دنوں افضل گل ایم پی ائے کے والد کی وفات پر ایم پی ائے مسلم لیگ ن حاصل پور سے اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجاتِ کے لیے دعا کی اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اس موقع پر میاں بلیغ الرحمن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن بہاولپور کے ہمراہ سٹی صدر مسلم لیگ ن پی پی 246 بہاولپور ڈاکٹر رانا طارق خان چیف آف سٹاف میاں شاہد اقبال انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن فہیم حسن قریشی مسلم لیگ یوتھ ونگ رانا عامر یعقوب سراج انصاری غلام مصطفی ہمراہ تھے