شاہین جاوید __ ریاض سعودی عرب
معاون خصوصی ملک امین اسلم پاکستان کا پرچم تھامےسعودی عرب کے سمندر میں اتر گئے اور بحیرہ عرب کے گہرے پانی میں آدھا گھنٹہ تک غوطہ خوری کی۔پاکستان اورسعودی عرب گرین معاہدے کی انوکھے انداز میں شروعات ہوگئی۔۔۔غوطہ خوری کامقصد دونوں ممالک سمندری آلودگی کےخاتمے،آبی حیات کےتحفظ میں مل کر کام کریں گے۔