بہاول پور(نمائندہ نیوز ٹائم)ظہور مولا کائنات کے موقع پر انجمن حسینیہ معین الواعظین کی طرف سے حسینیہ جامع مسجد چاہ فتح میں جشن کا اہتمام کیا گیا جو کہ بعد نماز عشا شروع ھوا جسمیں حدیث کسا مولانا یار محمد چشتی نے پڑھی زاکر غلام شبیر جوییہ شوکت بخاری زاکر عون جھنڈوی خر میں مولانا مختیار ثقفی نے امیر کائنات داماد رسول حسنین کے بابا علی بن ابی طالب کی کعبہ میں ولادت کے فضاہل بیان کیے مولانا نے اپنے خطاب میں مولا کائنات نے جو جنگیں لڑی اسلام کو فتحات کا زکر بھی کیاانہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ کے نبی نے فرمایا کہ علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ھے جنگ خیبر جو چالیس دن تک لڑی گئی چالیسوایں دن حضرت علی نے جنگ فتح کی رسول نے حضرت علی کیلے فرمایا من کعنت مولا فعذا علی مولا جشن میں کثیر تعداد میں حیدر کرار نے شرکت کی انجمن حسینیہ معین الواعظین کے صدر میجر ر زاھد حسین نے بھی مومنین کو مبارکباد دی مومنین نے صدر انجمن میجر ر زاھد حسین کو 13 رجب مولا کائنات حسینیہ جامع مسجد میں پہلی دفعہ منعقد کرانے پر مبارکباد دی آ خر میں مومنین میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا