• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رانا ثناءاللہ نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیدی

Mar 14, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہو چکا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازیکے اقتدار کے دن پورے ہو چکے ہیں ، عمران نیازی کو سرپرائز بس ملنے ہی والا ہے ، بس آپ نے گھبرانا نہیں ۔