• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

Apr 4, 2022

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ کی بھی تصدیق ہو گئی ہے اور یہ جوڑا رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق عالیہ اور رنبیر کی شادی اپریل کے وسط میں ممبئی میں ہو گی جبکہ شادی کی تقریب نجی ہوگی اور اس میں صرف قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد شرکت کریں گے