• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

توانائی کی صورتحال سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ، مسئلے پر قابو پانے کیلئے اقدامات پر غور

Apr 13, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مسئلے پر قابو پانے کیلئےاقدامات پر غور کیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا، اجلاس میں شاہدخاقان عباسی،مفتاح اسماعیل،وزارت پٹرولیم وخزانہ کےحکام شریک ہوئے ۔
اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی،بجلی لوڈشیڈنگ پرقابوپانےکیلئےاقدامات پرغور کیا گیا۔