• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ ، پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی

Aug 13, 2022

بنکاک(نمائندہ خصوصی) ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ میں پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی،پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے 0-3سے کامیابی حاصل کی
تفصیلات کے مطابق پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی 2 ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں ،اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان آج قطر سے مقابلہ کرے گا۔