• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شہزاد رائے نے سوشل میڈیا صارفین سے ایک دلچسپ سوال پوچھ لیا

Aug 22, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف گلوکارو سماجی کارکن شہزاد رائے نے سوشل میڈیا صارفین سے ایک دلچسپ سوال پوچھ لیا۔
تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ گلوکارشہزاد رائے اپنی رائے کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام یا ٹوئٹر پر صارفین سے کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے صارفین سے ایک دلچسپ سوال پوچھا کہ “کس کو زیادہ عزت ملے گی؟ اسے جو دلیل سے بحث جیت جائے یا اسے جو کچھ بھی کہہ کر دل جیت لے؟”۔شہزاد رائے کے اس سوال پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے خیالات کا اظہار کر رہی ہے، جب کہ کچھ کا کہنا ہے کہ” خاموشی سب سے بہتر ہے”۔