• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے فیروز خان کو سویٹ ہارٹ قرار دیدیا

Aug 29, 2022

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے فیروز خان کو سویٹ ہارٹ قرار دیدیا۔
حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ کا اپنے ساتھی اداکار فیروز خان سے متعلق کہنا تھا کہ اگر آپ کی فیروز خان سے دوستی ہو جائے تو وہ ایک بہت اچھے اور نرم دل انسان ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ میری اور فیروز خان کی بہت اچھی دوستی ہے، وہ اپنے آپ میں بہت سخت انسان بنتے ہیں مگر وہ ایسے ہیں نہیں۔
اداکارہ نے بتایا تھا کہ فیروز خان سویٹ ہارٹ ہیں اگر وہ آپ کے اچھے دوست ہیں اور آپ کی عزت کرتے ہیں تو آپ کا ہر مشورہ آرام سے مان لیں گے۔