• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ نے کارروائی کرتے ہوئے چند ماہ قبل اپنے محلے دار اورجگری دوست نوفل کو ذاتی رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم حافظ ظہیر اقبال کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیا

Oct 16, 2019

انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ نے کارروائی کرتے ہوئے چند ماہ قبل اپنے محلے دار اورجگری دوست نوفل کو ذاتی رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم حافظ ظہیر اقبال کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیا ہے جبکہ گجر پورہ انویسٹی گیشن پولیس نے شہریوں پربلا اشتعال فائرنگ کرنے والے ملزم تنزیل کو گرفتارکیا۔ رپورٹ محمّد طارق