• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :تھانہ محمد والا پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی,

Oct 17, 2019

چنیوٹ :تھانہ محمد والا پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی,

4 ملزمان گرفتار,ناجائز اسلحہ,

چنیوٹ :ایس ایچ او محمد والا محمد افضل ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

چنیوٹ :کاروائی میں 4ملزمان احمدشیر,غلام سرور ثمر عباس،سعید سےناجائز اسلحہ برآمد

چنیوٹ :ملزمان سے 1 رپیٹر,2بندوق,1پسٹل برآمد

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ