• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وہاڑی : عارف والہ روڑ پر اڈہ کوارٹر کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر

Oct 28, 2019

وہاڑی / ٹریفک حادثہ

وہاڑی : عارف والہ روڑ پر اڈہ کوارٹر کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر

وہاڑی : حادثہ میں دو افراد جاں بحق، نعشیں اسپتال منتقل.
وہاڑی : جاں بحق دونوں افراد حقیقی بھائی تھے.

رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی