راولپنڈی
سنئیر صحافی محب اللہ کی شادی کی تقریب میں سیاسی راہنما سماجی کارکن اور صحافی لوگوں کی شرکت کی گئی جس میں نیوز ٹائم ایچ ڈی ٹی وی کے کنٹری ہیڈ رانا محمد سعید بھی مہمان خصوصی شرکت ہوئے اور نیشنل پیس کونسل کے صدر حاجی جاوید خان بنگش، کرنل
عاصم گوندل ،چئیرمین انٹی کرپشن احسن مغل ،اسسٹنٹ
کمشنر اسرار خان بنگش، ڈی ایس پی اسلام آباد ملک محمد اقبال
،پاکستان بیت المال کے ایگزیکٹو ممبر سردار زائد ، اسلام آباد
رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے جنرل سیکرٹری چوہدری زائد
رفیق،چئیرمین محمد تا ج عباسی ،وائس چئیرمین شیخ عبدل
حمید، ایڈیٹوریل انچارج جموں اینڈ کشمیر چوہدری عرفان ،
اسلام آباد ٹی کمپنی کے ڈاریکٹر افسر خان ،رانا ابرار ،شیخ
طاہر،روحیل اصغر ،راجہ یاسر محمود ، محمد حارث ظفر۔