اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف صدر ڈویژن نے کار و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ملزمان سرغنہ گینگ آصف عرف کاکا، اللہ دتہ اور نذر محمد کو گرفتار کر کے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2 گاڑیاں، 21 موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ریپورٹ محمد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور