او سی
پبلک سروس کمیشن میں اے ایس آئی کے لیے ایم سی کیوز پیپر آوٹ ہو گیا
وی او
آزاد کشمیر مظفرآباد میں اے ایس آئی کیلئے ایم سی کیوز کا پیپر امتحانی حال میں امیدواروں کے پاس آنے سے پہلے میں نشاں لگے کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا
پیپر آوٹ ہونے پر پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے دوسری جانب سیکرٹری پبلک سروس کمیشن نے پیپر آوٹ ہونے پر لا عملی کا اظہار بھی کر دیا