• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

مسلم لیگ نواز کی مرکزی قیادت پنڈال میں پہنچ گئی

Aug 23, 2019

بورےوالہ:
مسلم لیگ نواز کی مرکزی قیادت پنڈال میں پہنچ گئی.
بورےوالہ:،
خواجہ آصف،احسن اقبال اور سردار ایاز صادق اور رانا تنویر شامل.
بورےوالہ:
پنڈال میں ورکرز کا پارٹی پرچموں کے ساتھ رقص.
بورےوالہ:
پارٹی رہنماوں کا گھوڑوں کے رقص کے ساتھ استقبال.
رپورٹ. ایریا رپورٹر انضمام الحق